9 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی
ریجن بِن قاسم زون قائد آباد کابینہ کی ڈویژن میں کابینہ سطح پر ماہانہ مدنی مشورہ
Mon, 6 Sep , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃالمدینہ کےتحت گزشتہ
دنوں کراچی ریجن بِن قاسم زون قائد آباد کابینہ کی ڈویژن KEPZ
میں کابینہ سطح پر ماہانہ مدنی مشورہ منعقد
کیاگیا جس میں ذیلی تا کابینہ سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
سطح کی اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ کے نظام میں بہتری لانے کےحوالے سے گفتگو کرتے
ہوئے ماہانہ کارکردگی جدول بروقت جمع
کروانےکاذہن دیااور گھریلوصدقہ بکس کے تعلق سے تربیت کی نیز رہائشی کورس کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔