22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ 15اکتوبر 2019ء کو مغرب
کی نماز کے بعد دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس قافلہ کے نگران اور ریجن، ذیلی، حلقہ، علاقہ، ڈویژن، کابینہ اور زون سطح کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوگا جس
میں نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ
حاجی محمد شاہد عطاری شرکا کی تربیت
فرمائیں گے۔تمام ذمّہ داران اسلامی بھائیوں سے شرکت کی درخواست ہے۔