18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اصلاحِ معاشرہ کا درس دینے والی عالمی سطح کی
دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت 10 اکتوبر 2024ء کو صوبہ پنجاب کی نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس
میں نگرانِ صوبہ پنجاب، ڈویژن اور میٹروپولیٹن کی نگران اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
اس مدنی مشورے میں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے ٹیلی تھون 2024ء کے متعلق
کلام کیا اور دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ذمہ داران کو ٹیلی تھون ایونٹ کو
مضبوط بنانے کے حوالے سے ترغیب دلائی جس
پر نگران اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔