پچھلے دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام ٹنڈو آدم کے علاقے ڈبل بٹی چوک میں شعبۂ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے دو پرائیویٹ اسکولز کی ٹیچرز سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے، مدنی کاموں میں حصہ لینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔