19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت 12نومبر2019ء کو ذمہ داران اسلامی بہنوں
نے گوجرانوالہ میں واقع یونیورسٹی آف لاہور کی پرنسپل سے ملاقات کی اور انہیں
دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم
کرتے ہوئے ادارے میں محفل نعت بسلسلہ جشن ولادت ِ مصطفیٰ ﷺ منعقد کروانے کی ترغیب
دلائی۔