20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
حیدرآباد
، ملتان اور کراچی ریجنز میں بذریعہ انٹر نیٹ
مدنی مشوروں کا انعقاد
Mon, 27 Sep , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کے تحت حیدرآباد
، ملتان اور کراچی ریجنز میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشوروں کا انعقادکیاگیاجن میں ریجن
تا زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے کارکردگی شیڈول اور ماہانہ کارکردگی میں مزید
بہتری لانے پر توجہ دلائی نیزذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کرنےکےحوالےسے مدنی پھول بھی سمجھائےاور آئندہ کےلئے اہداف دیئےجس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔