8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				مرکزی جامعۃ المدینہ
فیضان مدینہ کراچی  کے 80 طلبہ نے پیر شریف
کا روزہ رکھا
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 21 Oct , 2019
									
                                
																
								6 years ago
								
								
								
							پیر شریف کا روزہ رکھنا سنتِ مبارکہ ہے۔ اسی مبارک سنت کو ادا کرنے کی نیت سے مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ کراچی میں پچھلے پیر شریف کو تقریباً 90 اور آج یعنی 21 اکتوبر 2019ء کو تقریباً 80 طلبہ کرام نے پیر شریف کا نفل روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	