8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت
گزشتہ دنوں سیالکوٹ زون کے  علاقے پاکپورہ
کے بستے پر تربیتی سیشن کاانعقادہواجس میں  سیالکوٹ زون اور پاکپورہ کی بستہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
اسلام آباد کی  ریجن سطح شعبہ روحانی علاج ذمہ دار اسلامی بہن
نے بستے کی کارکردگی کاجائزہ لیااور شعبے
کے اَپڈیٹ مدنی پھول سمجھائےنیز ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول وقت پر جمع
کروانے کا ذہن دیاجس پر ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	