12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوت اسلامی کی مجلس اسپیشل  افراد کےتحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ پاکپتن میں12دن کاقفلِ مدینہ کورس اور7 دن کافیضانِ نماز کورس جاری ہے جس میں مختلف علا قوں سے عاشقانِ رسول شرکت کررہے ہیں۔مبلغینِ دعوتِ اسلامی اشاروں کی زبان میں ان عاشقانِ رسول کی تربیت کررہے ہیں اور نمازکےفرائض وآداب ، سنتیں اور واجبات سکھارہے ہیں ۔