20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت
برائے اسلامی بہنیں کے تحت 30ستمبر2019ء کو پاکپتن زون میں ذمّہ داران نے مدنی
حلقہ لگایا جس میں محارم اسلامی بھائیوں نے شرکت
کی ۔ نگرانِ زون نے شرکا کی نیکی
کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیا اور مجلس معاونت
برائے اسلامی بہنیں کے متعلق آگاہی دیتے
ہوئے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:محمد جہانزیب عطاری
مدنی،معاون رکنِ شوریٰ ، مجلس معاونت برائےاسلامی بہنیں کراچی)