8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				انٹر نیشنل پاکستانی قومی ٹیم ہاکی کے پلیئرز کا فیضانِ مدینہ کراچی
کا وزٹ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 15 Oct , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں پچھلے دنوں انٹر نیشنل پاکستانی قومی ٹیم ہاکی کے پلیئرز کا وزٹ ہوا۔
اس موقع پر دعوتِ اسلامی
کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری سمیت دیگر ذمہ دار اسلامی
بھائیوں نے پلیئرز کو خوش آمدید کہتے ہوئے
انہیں مختلف شعبہ جات کا وزٹ کروایا۔ 
بعدازاں رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے پلیئرز کے
ہمراہ میٹنگ کی جس میں انہوں نے  گفتگو
کرتے ہوئے اُن کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے اور مدنی قافلوں کا مسافر بننے کا ذہن دیا جس
پر پلیئرز نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
                                 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	