19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج للبنات کے تحت گزشتہ دنوں پشاور زون، شمالی لاہور زون کے علاقے قلعہ محمدی راوی روڈاور ہری
پور میں مدنی مشوروں کاانعقادہوا جن میں بستہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو ماہانہ کارکردگی اور کارکردگی شیڈول
وقت پر جمع کروانے کا ذہن دیانیز بستے پر آنےوالی اسلامی بہنوں کےساتھ خیرخواہی
کرنےاور انہیں ہفتہ وارسنتوں بھرےاجتماع میں
شرکت کرنے کی دعوت دینےکاذہن دیا جس پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔