8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کےتحت ملک  بھر میں شعبہ مکتبۃالمدینہ گرلزکے تحت
سنتوں بھرے اجتماعات ،ماہانہ ڈویژن دینی  حلقوں ،مدرسۃالمدینہ بالغات اور دارالسنہ للبنات
میں مکتبۃالمدینہ کے اسٹال لگائے جاتے ہیں ۔جون2021ء میں لگنے والے اسٹال کی کارکردگی درج
ذیل ہے ۔
سنتوں بھرے اجتماعات میں  لگنے والےاسٹال کی تعداد :5 ہزار884
مدرسۃالمدینہ بالغات میں لگنے والےاسٹال کی
تعداد :2 ہزار305
ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں میں لگنے والےاسٹال کی تعداد :418
دارالسنہ  للبنات میں لگنے والےاسٹال کی تعداد:8 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	