19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دامت برکاتھم العالیہ کسی ایک
مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو
اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی
امیر اہل سنت کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے
رسالہ ”شانِ امام احمد رضا“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں پاکستان اور بیرون ملک کی کم و بیش6 لاکھ3ہزار626اسلامی بہنوں نے رسالہ ”شانِ امام احمد رضا“
پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل کی۔