22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان سطح تا کابینہ سطح کی مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ
Mon, 24 Aug , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃالمدینہ بالغات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان سطح تا کابینہ سطح کی مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی سطح کی مجلس مدرسۃالمدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔