1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
پاکستان نگران کا لاہور ریجن کی ڈیرہ الہ یار زون و کابینہ نگران کے
ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Mon, 19 Oct , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 16اکتوبر 2020ء کو پاکستان نگران اسلامی بہن نے لاہور ریجن کی ڈیرہ الہ یار زون و کابینہ نگران کے ساتھ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ کیا جس میں مبلغہ دعوتِ اسلامی نے مدنی کام کارکردگی کا تقابل کیا ، تقرریاں مکمل
کرنے اور نیوعلاقوں میں مدنی کام کا آغاز کرنے کے اہداف دیئے۔