22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19اکتوبر
2023 بروز جمعرات پاکستان سمیت
دیگر ممالک میں دینِ اسلام کی خدمت کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت پاکستان مشاورت آفس کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد کیا گیا۔
اس مدنی مشورے میں اسلامی بہنوں سے گفتگو کرتے
ہوئے نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”ایثار“ کے موضوع پر بیان
کیا نیز اجارہ اوقات کا خیال کیسے رکھا
جائے اور وقف کی اشیا کا کیسے استعمال کیا
جائے ؟اس پر اسلامی بہنوں کی تربیت و
رہنمائی کی ۔
علاوہ ازیں نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی
بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ لینے کا ذہن دیا جس پر
انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔