دعوتِ اسلامی کے تحت   01 اگست 2023ء بروز منگل پاکستان مشاورت کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک سطح کی شعبہ گلی گلی مدرسۃ المدینہ ذمہ دار ، محفلِ نعت اور ملک سطح کی فیضانِ مرشد للبنات ذمہ دار نے شرکت کی۔

نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نےذمہ دار اسلامی بہنوں کو ماہِ ربیع الاول کے مدنی پھول سمجھائے اور انہیں ماہِ ربیع الاول میں دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے مختلف دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا۔