19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 11 ربیع الاول بروز ہفتہ1441کو
پاک عرب گارڈن لاہور میں جشنِ عید میلاد
النبیﷺکے سلسلے میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 50 شخصیات اسلامی
بہنوں نےشرکت کی سعادت حاصل کی۔شرکائے اجتماع نےٹیلی تھون کےلئےہاتھوں ہاتھ یونٹ
جمع کروائے نیزایک اسلامی
بہن نے اپنی سونےکی بالیاں بھی پیش کردیں۔