8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مجلس اوورسیزکے تحت  عالمی مدنی مرکزفیضان ِمدینہ کراچی میں اوورسیز کے ذمّہ دار اسلامی بھائیوں کے تربیتی
اجتماع کا آغاز18 ستمبر بروز بدھ 2019ءبعد نماز ظہر ہو گیا ہے، اس تربیتی اجتماع
میں یوکے،کینیڈا،اٹلی، ترکی،اسپین، نیپال،سوڈان،جرمنی، عرب امارات،ساؤتھ افریقہ
اور تنزانیہ سمیت 32 ممالک کے عاشقانِ رسول شریک ہیں، یہ تربیتی اجتماع 24 ستمبر2019ء تک جاری رہے گا جس میں مختلف
کورسز کا سلسلہ ہوگا۔ تربیتی اجتماع کے پہلے دن رکنِ شوریٰ حاجی محمد عماد عطاری مدنی
نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی تربیت کی  ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	