8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مشہور کالم نگار، شاعر،دانشور،اور کئی کتابوں کے
مصنف اوریا مقبول جان نے 19 اکتوبر 2019ء کو دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان
مدینہ کراچی کا وزٹ کیا۔اوریا مقبول جان نے شیخ الحدیث والتفسیر مفتی قاسم عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی،  نگرانِ
شوریٰ مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی، رکن شوریٰ حاجی اطہر عطاری ، رکن شوریٰ برکت
علی عطاری اور دیگر ذمہ داران سے ملاقات کی اور مدنی مرکز میں قائم کئی شعبہ جات کا  وزٹ کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	