15دسمبر2019ءکواسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات  کے تحت اورنگی کابینہ کی ڈویژن گلشن مرشد میں مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیان کیااور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعاما ت کے رسالے پر عمل کرنے ، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔