19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی اورنگی
کابینہ میں مکتبۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 26 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی اورنگی کابینہ میں مکتبۃ
المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون مشاورت نے شرکت کی۔
زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے مکتبۃ المدینہ کی اہمیت
بتاتے ہوئے امیر اہلِ سنت کے مدنی پھولوں سے بھی آگاہ کیا نیز ماتحت اسلامی بہنوں
سے ماہانہ مدنی مشورہ لینے اور اور کارکردگی تیار کرنے کے متعلق اہم نکات دئیے۔