22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
8
فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ بوائز کے تحت مدنی مرکز فیضان
مدینہ اوکاڑہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ مدرسین نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد رفیع عطاری نے تعلیمی و انتظامی امور کے حوالے سے
شرکا کی تربیت کی اور مدنی پھول ارشاد فرمائے۔