22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
2
فروری 2023ء کو دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ اوکاڑه میں شخصیات کا مدنی
حلقہ ہوا جس میں مختلف شعبے سے وابستہ کاروباری و دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد رفیع عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نیکی
کی دعوت پیش کرتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ چڑھ حصہ لینے کی ترغیب
دلائی۔آخر میں رکن شوریٰ نے شخصیات کو دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کا تعارف
بھی پیش کیا۔