21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ اوکاڑہ
میں 16 فروری 2021ء کو مجلس اصلاح اعمال کا مدنی مشورہ ہواجس میں متعلقہ شعبے کے
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد رفیع عطاری
نے شرکا کی تربیت کی اور شعبے کے حوالے سے مدنی پھول بیان کئے۔