دعوتِ اسلامی کے تحت  پچھلے دنوں مانسہرہ کابینہ کے علاقے نوگزی میں شخصیات اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقہ مکیں کی شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنو ں کو ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی جس پر شخصیات اسلامی بہنوں کی جانب سے 50 یونٹ جمع کروائے گئے۔