19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اراکين کابينہ
شمالی زون معاونت برائے اسلامی بہنیں کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مشورہ
Wed, 22 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت پچھلے دنوں نگران زون حاجی محمد نعیم خان عطاری
نے مدنی مشورہ فرمایا جس میں شمالی زون کے اراکين
کابينہ مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں نے شرکت کی ۔
نگران زون حاجی
محمد نعیم خان عطاری نے ہر عطاری اور محبت
کرنے والے کے گھر میں گھریلو عطيات بکس رکھوانے کا ذہن دیتے
ہوئے فی کابينہ 12000 باکسز کا ہدف دیا اور چھ مدنی کاموں کی کارکردگی
کا مضبوط فالو اپ کرنے،قربانی کی کھالیں جمع کرنے،محارم اسلامی بھائیوں کا ڈیٹا
انٹری کرنے،اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار درس مضبوط کرنے اور ہر ڈویژن میں ڈویژن ذمہ دار کا تقرر کرنے کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے ۔(رپورٹ:جہانزیب عطاری کراچی)