9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگرانِ مولانا
 محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے 8فروری
2020ء بروز ہفتہ  عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں ”فقہ المعاملات اور جدید بینکنگ کورس“ کے حوالے سے مدنی مشورہ
لیا جس میں مجلس جامعۃ المدینہ  اور بینکاری
سے تعلق رکھنے والے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگرانِ شوریٰ  نے کورس کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور اپنے قیمتی
مدنی مشوروں سے بھی نوازا۔ اس موقع پر اراکینِ شوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری
اورحاجی  محمد اطہر عطاری بھی موجود تھے ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	