نگران عالمی مجلس مشاورت کا فیصل آباد دارالسنہ میں دارالسنہ ملک نگران ، اوکاڑہ ،ملتان اور لاہور کی دارالسنہ  کے مدنی عملے کے ساتھ مورخہ 21 جنوری بروز منگل کواجلاس ہواجس میں دارالسنہ کے نظام میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے کلام ہوا۔