14 ربیع الاوّل, 1448 ہجری
فیضانِ مدینہ کاہنہ نو لاہور میں فیضان آن لائن
اکیڈمی کے نائٹ شفٹ مدرسین کا مدنی مشورہ
Thu, 27 Aug , 2026
23 hours ago
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی (بوائز) دعوتِ اسلامی
لاہور سٹی کے تحت 21 اگست 2026ء کو پنجاب کے شہر لاہور میں قائم مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کاہنہ نو برانچ میں مدرسۃ المدینہ آن لائن (نائٹ شفٹ) کے ذمہ داران اور مدرسین کا مدنی مشورہ منعقد
ہوا۔
اس مدنی مشورے میں شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی
مدرسۃ المدینہ لاہور سٹی کے ڈویژن تعلیمی امور ذمہ دار مولانا فیصل ایاز صدیقی
عطاری مدنی نے نائٹ شفٹ کے مدرسین اور ذمہ داران کی رہنمائی کی۔
گفتگو کے دوران ڈویژن تعلیمی امور ذمہ دار
مولانا فیصل ایاز صدیقی عطاری مدنی نے تعلیمی نظام کو مزید مضبوط بنانے اور شعبے
کے طے شدہ اہداف کو احسن طریقے سے پورا کرنے کے حوالے سے اہم نکات بتائے۔
Dawateislami