20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی ریجن ساؤتھ زون 2 نیو کراچی کابینہ میں شعبہ تعلیم کی کابینہ سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 4 Dec , 2021
2 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 26
نومبر2021ء کو نیو کراچی کابینہ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں شعبہ تعلیم کابینہ سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
زون
مشاورت اسلامی بہن نے مزید دینی کاموں کے حوالے سے اسلامی بہنوں کو اپڈیٹ فراہم
کیا اور ایک اسلامی بہن پر ڈویژن سطح کی ذمہ داری کے لئے انفرادی کوشش کی۔ مدنی
مشورے میں نیو کراچی کابینہ کے تمام اسکولز کی رپورٹ لی گئی اور تقرری کے حوالے سے
کلام کیا گیا جس میں اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔