گودھرا نیو کراچی میں مجلس مدرستہ المدینہ جز وقتی ساوتھ اور ایسٹ زون کراچی ریجن میں نئے ناظم مقرر کرنے کےلئے چار روزہ نظامت کورس کا اہتمام کیا گیا جس میں مدرستہ المدینہ میں نظام ِتعلیم و اخلاقیات کو بہتر کرنے کےلئے ،ایک ناظم کی کیا کیا ذمّہ داریاں ہیں اور کس انداز سے یہ ذمہ داری پوری کرنی ہے اس کا تمام تحریری مواد نئے ناظمین کو پڑهایا اور سمجهایا گیا اور اس کورس کے اختتام پر امتحان کے حوالے سے بھی شرکاکو آگاہی فراہم کی۔(رپورٹ:محمد عرفان عطاری، مجلس مدرسۃ المدینہ جز وقتی)