19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت 5اگست 2021 ءبروز جمعرات کراچی ساؤتھ زون
2 نیو کراچی کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں چارڈویژن مشاورت کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے تحت ہونے والےسابقہ دینی کاموں کا فالواپ کیااور علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت، محفلِ
نعت اور محارم کو مدنی قافلوں میں شرکت کروانے کے حوالے سے نکات بتائےنیز شعبے کو مضبوط کرنے کے لئے اہداف
دیئے جس پراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔