دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ جز وقتی  کے تحت 13 جنوری 2020ء بروز پیر شریف نیو کراچی کابینہ جز وقتی ساؤتھ سینٹرل زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مدرسۃالمدینہ جز وقتی کے ناظمین صاحبان نے شرکت کی۔ اس موقع پر زون ذمہ دار محمد بغداد رضا عطاری نے تعلیمی کیفیت کا جائزہ لیا اور سال 2020 ءکےلئے اہداف طے کئے نیز گھریلو صدقہ بکس رکھوانے سے متعلق بھی کلام ہوا۔(رپورٹ:بغداد رضا عطاری، زون ذمہ اور رکن کا بینہ)