20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت2دسمبر2019ء کو کراچی میں واقع ناظم آباد میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس
میں مدنی انعامات ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ مدنی مشورے میں ذمہ داراسلامی بہنوں کو تربیتی نکات دئیے گئے نیز مدنی انعامات ذمہ داران کی تقرری مکمل کرنے، کورس "جنت کا راستہ
"کو ہر علاقے میں کروانے اور مدرسۃ المدینہ للبنات و بالغات کا مضبوط
انتظام کرنے کے متعلق گفتگو کی گئی۔