19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا ریجن نگران، شعبہ شارٹ کورسز کی ذمہ دار
اسلامی بہن کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں مسکرانے کے دینی و دنیاوی فوائد کے حوالے سے بتایا گیا۔