19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 19جنوری 2020ء ناگپور زون کے تاج آباد ڈویژن میں بعد نماز ظہر محارم اجتماع ہوا جس میں 11 محارم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی شہر شعبہ ذمہ دار نے اسلامی بھائیوں کو اپنے گھر والوں کو نیکی کی دعوت دینے اور منسلک اسلامی بہنوں کا مدنی کاموں میں مزید تعاون کرنے کا ذہن دیا ۔(رپورٹ۔ سید صابر عطاری ھند دفتر ذمہ دار . مجلس معاونت براے اسلامی بہنیں)