21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ مکتبۃالمدینہ و تقسیم رسائل کے تحت گزشتہ دنوں مظفرگڑھ میں مدنی مشورےکاانعقاد
Wed, 3 Mar , 2021
3 years ago
اسلامی بہنوں
کے شعبہ مکتبۃالمدینہ و تقسیم رسائل کے تحت گزشتہ دنوں مظفر گڑھ میں مدنی مشورہ منعقد ہوا ۔شعبہ ذمہ دار ملتان ریجن نگران اسلامی بہن نے زون مظفرگڑھ کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں زون وکابینہ ،ڈویژن ذمہ
داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے شعبہ کی تقرروری اور بستوں
کی تعداد بڑھانےکے حوالے سےذمہ داراسلامی
بہنوں کو نکات دیتے ہوئے آئندہ کےاہداف دیئےجس
پر اسلامی بہنوں نے اپنی نیت کا ظہارکیا ۔