20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت
برائے اسلامی بہنیں کے تحت 29ستمبر2019ء کو
ہند رضوی ممالک حنبلی ریجن مراد
آباد میں ریجن ذمّہ داران نے ہند شعبہ مجلس معاونت برائےاسلامی بہنیں کے ذمّہ دار
کے ہمراہ اسلامی بھائیوں کے جامعۃ المدینہ
کا وزٹ کیا اور اس میں ہونے والی دعوتِ
اسلامی کی دینی خدمات کا مشاہدہ کیا۔ (رپورٹ: سید صابر عطاری ،ہند دفتر مجلس معاونت برائے
اسلامی بہنیں)