18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے
تحت29نومبر2019ء کو ممبئی زون بندرہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون سطح کے
ذمّہ دار اور رکنِ کابینہ نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ دارممبئی نے شرکا کی تربیت کی اور
کارکر دگی کا جائزہ لیا۔(رپورٹ:سید
صابر عطاری، مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں)