دعوت اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت  ممبئی ریجن کے شہرچندر پور میں مدنی مشورہ  ہوا جس میں ذمّہ داران نے شرکت کی۔زون ذمّہ دار ناگ پورنے مجلس کے مدنی کاموں کے حوالے سے کلام کیا اور شرکا کو تنظیمی پالیسی پیش کرتے ہوئے شعبے میں بھر پور تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔