21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں ملتان ریجن کی شب وروز ذمہ دار
اسلای بہن نے متعلقہ شعبہ کی زون ذمہ
داران کا ماہانہ مدنی مشورہ بذریعہ کال لیاجس
میں ذمہ داران کو مدنی خبریں دینے کے نکات بتائے گئے۔ زون میں شعبے پر تقرر ی کرنے
کاہدف دیا گیا نیز دعوتِ اسلامی کی تمام
مجالس سے زیادہ سے زیادہ مدنی خبریں لینے کا ذہن دیا گیااور مدنی خبریں بنانے کے
طریقے بھی بتائے گئے۔