18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت ملتان میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی ابو
ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے ذمّہ داران
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور اسلامی بہنوں میں کے مدنی کام میں معاونت کرنے اور مدرسۃ المدینہ
بالغات میں اضافہ کرنے کے متعلق نکات دئیے۔ علاوہ ازیں نمایاں کارکردگی کے حامل اسلامی بھائیوں کو تحائف بھی دئیےگئے۔ (رپورٹ:محمد جہانزیب عطاری مدنی،معاون رکنِ شوریٰ
، مجلس معاونت برائےاسلامی بہنیں کراچی)