19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی مجلس رابطہ برائےفنکار کے تحت مدنی مرکزفیضان مدینہ ملتان میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں شوبز سے
تعلق رکھنے والے قاسم، جمیل، نصیرخان اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔نگران ِمجلس
نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے تحت قافلوں میں سفراور ہفتہ
وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔