23 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوت اسلامی کے کے زیر اہتمام 13مئی 2020 بروز
بدھ ملتان مکی کی کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورسالانہ ڈونیشن کے
لئے منسلک و شخصیات خواتین سے رابطے کرنےاور 26 رمضان المبارک تک سالانہ ڈونیشن کی ریکوری کا ہدف مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔