18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ
جزوقتی کے تحت 5جون2020ء بروز جمعۃالمبارک ملتان میں مدرسۃالمدینہ جزوقتی ملتان ریجن کے ذمہ دار قاری محمد جاوید عطاری
اور ناظم قاری محمد فیصل عطاری نے مدرسین کا مدنی مشورہ لیا جس میں صدقہ بکس اور رمضان مدنی عطیات کی کارکردگی کا جائزہ لیا
اور ماہانہ سیلری خود کفیل کرنے پر اہداف دیئے ۔ (رپورٹ:قاری محمد جاوید
عطاری، ریجن ذمہ دارمجلس مدرستہ المدینہ جزوقتی)