دعوت اسلامی کے کے زیر اہتمام 13مئی 2020 بروز بدھ ملتان  مدنی کی کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال اجلاس ہوا جس میں پاکستان نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورسالانہ ڈونیشن کے لئے بھر پور کوشش کرتےہوئے منسلک و شخصیات خواتین سے رابطے کرنےاور 26 رمضان المبارک تک سالانہ ڈونیشن کی ریکوری کا ہدف مکمل کرنے کی ترغیب دلائی۔