پچھلے  دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ملتان مدرسۃ المدینہ گرلز کے تحت تربیتی اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں شعبے کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے بذریعہ انٹر نیٹ ’’ حسنِ اخلاق‘‘ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ما تحت کے ساتھ انداز ، درگزر کرنااور لہجے کی تلخی اور سختی سے بچانے سے متعلق مدنی پھول پیش کئے اور نیتیں کروائیں ۔