دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 دسمبر 2020 ءکو ملتان ریجن نگران اسلامی بہن  نے اپنی تمام ریجن مشاورتوں اور تمام زون نگران کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ داران کو تقرری والا فارم کا فالو اپ کرنے، ذیلی کی تعداد کا فالو اَپ کرنے کا ذہن دیا گیا مزید ٹیلی تھون کی کارکردگی کی یاد دہانی کروائی گئی نیز مدنی مشورے کی حاضری لینے کا ذہن دیا گیا۔